BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم سمیت منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم سمیت منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس اور شراب برآمد

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

شراب سپلائر ملزم سے 10 لیٹر شراب اور منشیات فروش ملزم سے 01 کلو 120 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ ڈومیلی میں الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version