ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،20 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے مجھے بلیک میل کر کے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعیہ مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
