ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،14سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے02 ملزمان گرفتار،
تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 14 سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے 02ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان میرے بیٹے کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا اور اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر میرے بیٹے کے ساتھ نازیبا حرکات کیں،مدعی مقدمہ
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
