BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ کی زیرِ قیادت انچارج چوکی مصری موڑ اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ کی زیرِ قیادت انچارج چوکی مصری موڑ اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے خاتون کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے چوٹالہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version