BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروئی، 02 اشتہاری مجرمان سمیت موٹر سائیکل

ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروئی، 02 اشتہاری مجرمان سمیت موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،

اشتہاری مجرمان کی شناخت آصف اور جلال کے ناموں سے ہوئی ہے،

واقعہ کا مقدمہ رواں سال درج کیا گیا تھا،

واقعہ کے بعد اشتہاری مجرمان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئے تھے،

جبکہ موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم سمیر اظہر کو گرفتار کر لیا گیا،

ملزم سے موٹر سائیکل برآمد ،

اشتہاری مجرمان اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version