BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 02 شراب سپلائر ملزمان گرفتار،شراب برآمد

جہلم(ملک وسیم اختر ) ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 02 شراب سپلائر ملزمان گرفتار،شراب برآمد

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان صدام حسین اور توقیر کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 20/20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف الگ الگ میں مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،

Exit mobile version