BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،سال 2024 سے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،سال 2024 سے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،مجرم سال 2024 سے ڈکیتی کے مقدمہ میں تھانہ چوٹالہ پولیس کو مطلوب تھا،

مجرم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے چوٹالہ پولیس نے گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version