BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، سال 2023 سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

ڈی پی او جہلم طارق پنڈ دادنخان سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، سال 2023 سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،مجرم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،مجرم سال 2023 سے قتل کے مقدمہ میں تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کو مطلوب تھے،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئی تھی جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے گرفتار کیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

ڈی پی او جہلم طارق پنڈ دادنخان سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب 02 اشتہاری مجرمان گرفتار

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرمان کو گرفتار کر لیا،مجرمان قتل کے مقدمہ میں تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کو مطلوب تھے،

مجرمان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئی تھی جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے گرفتار کیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version