BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی کارروائی،15 سالہ بچے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 02

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی کارروائی،15 سالہ بچے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان نے مجھے بلیک میل کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعی مقدمہ

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version