ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،17 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے میرے بیٹے کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
