ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کارروائی،07 سالہ بچے اور 09 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ملزم کی گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ منگلا کینٹ میں مقدمہ درج،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
