BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اسد علی ابوبکر اور ٹیم کی بڑی کاروائی منشیات فروش ملزم تصور حسین گرفتار

ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اسد علی ابوبکر اور ٹیم کی بڑی کاروائی منشیات فروش ملزم تصور حسین گرفتار 10کلو 80 گرام چرس برآمد

(ثاقب محمود کشمیری) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات کی روشنی میں منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں چرس برآمد
ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اسد علی ابوبکر اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم تصور حسین کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 10کلو 80 گرام چرس برآمد کر لی
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہے گا،

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version