BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ للہ چوہدری محمد عارف اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ للہ چوہدری محمد عارف اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ للہ میں مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version