ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے مال مسروقہ بیچ کر حاصل کی گئی رقم 35ہزار روپے برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
