ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ارباز علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم ارباز علی سے 01کلو 100گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
