BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

جہلم : ( ثاقب محمود )طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد،

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اویس کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 10 کلو 800 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version