BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

تھانہ صدر پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ،

ملزم سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا،

ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ صدر میں درج کر لیا گیا ہے

شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version