BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 03ملزمان گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 03ملزمان گرفتار،واردات میں استعمال ہونے والا آلہ برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 03ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version