BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، خاتون کو ہراساں کرنے اور سنگین نوعیت کی دھمکیاں

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، خاتون کو ہراساں کرنے اور سنگین نوعیت کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے خاتون کو ہراساں کر کے ارتکاب جرم کیا جس پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version