BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، خاتون کو بلیک میل کر کے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے

ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، خاتون کو بلیک میل کر کے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version