BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،مجرم اشتہاری سال 2024 سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں تھانہ سٹی پولیس کو مطلوب تھا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version