BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،ہیروئن برآمد

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،ہیروئن برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01کلو 120گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version