BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر پتنگیں فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر پتنگیں فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، پتنگیں برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،حکومت پنجاب کی طرف سے پابندی عائد کی گئی ہے ملزم نے پتنگیں اپنے پاس رکھ کر اور فروخت کر کے ارتکاب جرم کیا،ملزم کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج،ملزم سے 25 عدد پتنگیں برآمد کر لی گئی،

پتنگ فروشی، پتنگ بازی کرنے اور شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version