ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی،سال 2023 سے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،
مجرم سال 2023 سے اقدام قتل کے مقدمہ میں تھانہ سوہاوہ پولیس کو مطلوب تھا،
مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے تھانہ سوہاوہ پولیس نے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
