BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی،قلیل وقت میں 15سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی،قلیل وقت میں 15سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کر کے اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے 02ملزمان گرفتار،

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان حماد اور حارث کو گرفتار کر لیا،

ملزم حماد نے بچے کو ساتھ زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ملزم حارث نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گا،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version