حکومت پنجاب کے ویژن “VIOLENCE AGAINST WOMEN & CHILDREN NEVER AGAIN” کے سلوگن کے تحت ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی،
15سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کر کے اُسکی ویڈیو بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سہیل عرف لاہوری کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے میرے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر اُسکی ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ شروع کر دی،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
