ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کاشف کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بورمعہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،
ملزم نے مجھے فائرنگ کر کے قتل کرنے کی کوشش کی،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
