BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے رائفل 12 بورمعہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version