ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر پتنگیں قبضہ میں رکھنے والے 03 ملزمان گرفتار، درجنوں پتنگیں برآمد
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،حکومت پنجاب کی طرف سے پابندی عائد کی گئی ہے ملزمان نے پتنگیں اپنے پاس رکھ کر ارتکاب جرم کیا،ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج،ملزم سے درجنوں پتنگیں برآمد کر لی گئی،
پتنگ فروشی، پتنگ بازی کرنے اور شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
