ایس ایچ او تھانہ سول لائنز نوید افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،آئس برآمد
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01 کلو 60 گرام آئس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
