BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،پوما گینگ کے 02ملزمان گرفتار،موٹر سائیکل،رکشہ

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،پوما گینگ کے 02ملزمان گرفتار،موٹر سائیکل،رکشہ اور نقدی برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے چوری شدہ 03 عدد موٹر سائیکلز،رکشہ اور نقدی 60ہزار روپے برآمد کر لی گئی،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version