BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،02 منشیات فروش ملزمان گرفتار،منشیات برآمد

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،02 منشیات فروش ملزمان گرفتار،منشیات برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شکیل اور آصف محمود کو گرفتار کر لیا،

ملزماں سے مجموعی طور پر 01کلو 285گرام چرس برآمد ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version