ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم افتخار احمد کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے خلیل احمد نامی شہری کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،
سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم سنگ میل ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
