BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزمہ سمیت 02منشیات فروش ملزمان

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزمہ سمیت 02منشیات فروش ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 01 کلو 160گرام ہیروئن اور 550 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائنز میں الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version