BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیر نگرانی انچارچ چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیر نگرانی انچارچ چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرحمن کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version