BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیر قیادت انچارچ چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ کی زیر قیادت انچارچ چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد،

چوکی سٹی دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ماجد خان کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01 کلو 60 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے

Exit mobile version