ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،08 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
