ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،اسکول ٹیچر کو حبس بے جا میں رکھنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 02 ملزمان گرفتار
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ دینہ میں مقدمہ درج،
قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
