ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،سرکاری نمبر پلیٹ لگا کر خود کو ایجینسیز کا بندہ ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم خود کو ایجینسیز کا بندہ ظاہر کر کے شہریوں سے پیسے بٹورتا تھا،جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
