ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،اسلحہ کے زور پر خاتون سے گینگ ریپ کرنے والے 02 ملزمان گرفتار،
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان نے مجھے اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کیا،مدعیہ مقدمہ
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
