ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزمہ گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا،
ملزمہ سے 01کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ دینہ میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
