BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی،

تھانہ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 152 عدد بوتلیں شراب مختلف قسم کے برانڈز کے اسٹکر اور ڈھکن وغیرہ برآمد کر لیے گئے،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version