ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار،پیٹرول برآمد
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پیٹرول برآمد کر لیا گیا،ملزم کے خلاف تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
