BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد

ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حسن مجتبیٰ کو گرفتار کر لیا ، ملزم سے 01 کلو 60 گرام آئس برآمد کر لی گئی ، ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ، منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم …

Exit mobile version