BBC Urdu TV

ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کے احکامات پر ضلعی سیکیورٹی انتظامات کو مذید موثر بنایا گیا

ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کے احکامات پر ضلعی سیکیورٹی انتظامات کو مذید موثر بنایا گیا،

کراچی : (رپورٹ:عاصم ارائیں جہلمی)

کورنگی پولیس کے ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز نے بینک عملے اور بینک سیکیورٹی سے ملاقات کی،
بینک مینیجر کو کیش کاٶنٹرز اور سیٹنگ ایریا کے درمیان روکاوٹ لگانے کی ہدایات دی گٸی،
بینک سیکیورٹی گارڈز کا اسلحہ ایمونیشن چیک کیا گیا اور انہیں چند اہم ہدایات سے آگاہ کیا گیا،
بینک میں لگے کیمروں کی مانیٹرنگ چیک کی گٸی اور خام کیمروں کی مرمت کی ہدایات بھی دی گٸی،
بینک سیکیورٹی پر تعینات عملہ مشکوک افراد پر مکمل طورپر کڑی نگرانی نظر رکھے گا، مشکوک مشتبہ افراد کو دیکھنے پر فوری طورپر 15 پولیس اور بینک مینیجر کو آگاہ کرے گا،
دو سے چار سیکیورٹی گارڈ بینک کے اندرونی حصے اور دو گارڈ بینک کے باہر چاک و چوبند کھڑے رہیں گے،
کورنگی پولیس کی نفری اور موٹرساٸیکل اسکواڈ وقتً فا وقتً پیٹرولنگ پر مامور رہے گی، تمام اہم مراکز شاہراہوں علاقوں اور بازاروں میں پولیس گشت کو مکمل طورپر یقینی بنایا گیا،
تمام موباٸل انچارجز علاقہ گشت اور پواٸنٹس پر موجود رہیں گے تاکہ کوٸی واقعہ رونما نہ ہوسکے،
تمام ایس ایچ اوز نفری کو جراٸم پیشہ کے گرد متحرک رکھیں اور تمام ایس ڈی پی اوز سپروژن رکھیں گے،

شہریوں کی جان مال کا تحفظ و حفاظت پولیس کا اولین فرض ہے، ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی ۔

Exit mobile version