ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کے احکامات پر شہید بینظیر آباد پولیس نے مختلف مقامات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار کرکے 1 عدد چوری شدہ موٹرسائیکل اور 5 کلو 416 گرام چرس ،21 عدد وسکی شراب کے بوتلیں اور بھاری تعداد میں گٹکا سوپاری برآمد کرلی نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)تھانہ اے پولیس کاروائی کرتے ہو چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے اصل مالک رضوان چانگ کے حوالے کردیا برآمد شدہ موٹر سائیکل کچھ روز قبل تھانہ اے سیکشن کے حدود سے چوری ہوئی تھی دوسری جانب تھانہ ایئرپورٹ پولیس کی کاروائی دوران گشت خفیہ اطلاع پر منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزم بشیر مغل اور غلام مرتضیٰ کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1100 گرام چرس اور بھاری تعداد میں مضر صحت گٹکا سوپاری برآمد کرکے ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر دیئے گئے تھانہ جام ڈاتار پولیس کی کامیاب کاروائی دوران گشت منشیات فروش ملزم شھنشاہ ڈاھری کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کے قبضے سے 1100 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیاتھانہ گپچانی پولیس کی کاروائی منشیات فروش ملزم زاھد علی جوکھیو کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کے قبضے سے 1016 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیاتھانہ بالوجاقبا پولیس کی کاروائی ملزمہ روقیہ سومرو کو 1100 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا گیا ملزمہ کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیاتھانہ 60 میل پولیس نے منشیات ملزم دلبر علی سیال کو 1100 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا گرفتار ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا تھانہ باندی پولیس کی کاروائی 2 ملزمان گرفتار ایک عدد 30 بور پسٹل بھاری تعداد میں مضر صحت گٹکا سوپاری برآمد ملزمان کی شناخت اسد علی اور وزیر علی لاشاری کے نام سے ہوئے ملزمان کے خلاف سندھ آرم ایکٹ اور منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیئے گئے
ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کے احکامات پر شہید بینظیر آباد پولیس نے مختلف
