ایس ایس پی ریلوے پولیس راولپنڈی ریاض احمد بوسال اور ایس ایچ او عمران عباس منہاس تھانہ ریلوے پولیس راولپنڈی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے جہلم ریلوے پولیس چوکی انچارج ساجد حسین شاہ کی شر پسند عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری
انچارج ریلوے پولیس چوکی ساجد حسین شاہ نے ایس ایس پی ریلوے پولیس راولپنڈی ریاض احمد بوسال اور ایس ایچ او ریلوے پولیس عمران عباس منہاس کی ہدایت پر شر پسند عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ٹرک ڈرآئیور نے لاپروآئی کرتے ہوئے تیز رفتاری سے دینہ ریلوے پھاٹک کو کراس کرنے کی کوشش کی ٹرک ریلوے پھاٹک کے درمیان بند ھو گیا جس کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ھو گئی ساجد حسین شاہ ASI انچارج چوکی ریلوے اسٹیشن جہلم نے بعمہ عملہ موقع پر پونچ کر ٹرک ڈرآئیور کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا اور ٹرک کو قبضہ میں لے کر پولیس چوکی ریلوے اسٹیشن جہلم میں بند کردیا اور ٹرینوں کی آمد و رفت بھال کر دی
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم
