جہلم پولیس کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم سمیت منشیات فروش ملزم گرفتار، موٹر سائیکل سمیت منشیات برآمد،
ملزمان سے 02عدد مسروقہ موٹر سائیکل ،01کلو 320گرام چرس برآمد ،
پنڈدادن خان پولیس نےکاروائی موٹر سائیکل چو ری میں ملوث ملزم توقیر کو گرفتار کرلیا ،
ملزم سے 02عدد موٹر سائیکل برآمد کر لئے گئے ،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم فرادون وقاص کو گرفتار کرلیا ،
ملزم سے 01کلو 320گرام چرس برآمد کر لی گئ،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاون میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
