اہلیان 12-G اور گردونواح کے کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
انشاء الله 26جنوری بروز اتوار
بمقام بادیہ رسمت خان, محلہ اعوان, نزد اخلاق کریانہ سٹور
جی ١٢, اسلام آباد میں
صبح 10 بجے سے 1 بجے دن تک کیا جائے گا
مریضوں کا فری چیک اور فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان
مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں.
