اہلیان کراچی سے گزارش ہے کہ اس سال رمضان المبارک میں روڈ پر دسترخوان کے بجائے پھل، سبزی اور ضروریات کے سستے بازار قائم کرلیں، جو آپ مفت دے رہے ہیں اگر کم قیمت پر دے دینگے تو اس سے سفید پوش لوگوں کو سامان لیتے ہوئے کسی قسم کی ہچکچاہٹ محسوس نہیں ہوگی اور غیر مقامیوں کے بجائے صحیح حقدار مستفید ہو سکیں گے ۔
کراچی کہ لیے اور کراچی والوں کہ لیے جیو 75سال سے سب کو کہلانے والے شہر کہ لو بنیادی حقوق سے محروم آنے والی نسلوں کہ لیے اپنا طرز زندگی بدلو جب ریاست کہ اشرافیاں تمہارے حقوق تمہیں نہیں دے رہے تو تم اپنے لیے اور اپنے آس پاس موجود لوگوں کی خدمت کرو سستے بازار لگاٶ الله نے اگر دیا ہے تو اس کا حق سب سے پہلے اپنے رشتہداروں اور آس پاس کہ لوگوں کا ہے اور یہ نبی کا فرمان بھی ہے دین کا طریقہ بھی یہی ہے اور ہم سب اچھی طرع جانتے ہے کراچی والے سفید پوش بھوکے سو جاے گہ مگر ہاتھ نہں پلاتے تو کسی کی تزیل کیے بغير without profit روز مرا خورونوش کی چیزیں اپنے علاقوں میں لوگوں کو میہا کریں
سفید پوش متوسط طبقہ کا مشورہ
